کشکول بردار
معنی
١ - کشکول اٹھانے والان، کاسۂ گدائی لیے پھرنے والا۔ "ہر فقیر اور کشکول بردار اس کے لیے واجب التعظیم تھا۔" ( ١٩٨٧ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ١٠٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشکول' کے بعد اسی زبان میں 'برداشتن' مصدر سے مشتق صیغۂ امر 'بردار' بطور لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "کھوئے ہوؤں کی جستجو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کشکول اٹھانے والان، کاسۂ گدائی لیے پھرنے والا۔ "ہر فقیر اور کشکول بردار اس کے لیے واجب التعظیم تھا۔" ( ١٩٨٧ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ١٠٩ )